"*✍🏻لڑکی میں تو اکڑ ہونی چاہیے تا کہ ہر عیرہ غیرہ لڑکا منہ نہ مارے. مگر میرے حساب سے لڑکے میں بھی اکڑ ہونی چاہیے ایسی اکڑ جس میں وہ ہر لڑکی کو عزت تو دے مگر اپنی حد پار نہ کرے ورنہ کوئی مرد کتنا ہی حسین کیوں نہ ہو اگر ادھر اُدھر منہ مارے تو بد صورت ہی لگتا ہے۔ مگر حدود میں رہنے والے مرد بہت حسین ہوتے ہیں. اُن کی نفاست اور خوداری اُنہیں خوبصورت بنا دیتی ہے۔۔۔!!!*❤" image uploaded on April 27, 2020, 7:21 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*✍🏻لڑکی میں تو اکڑ ہونی چاہیے تا کہ ہر عیرہ غیرہ لڑکا منہ نہ مارے. مگر میرے حساب سے لڑکے میں بھی اکڑ ہونی چاہیے ایسی اکڑ جس میں وہ ہر لڑکی کو عزت تو دے مگر اپنی حد پار نہ کرے ورنہ کوئی مرد کتنا ہی حسین کیوں نہ ہو اگر ادھر اُدھر منہ مارے تو بد صورت ہی لگتا ہے۔ مگر حدود میں رہنے والے مرد بہت حسین ہوتے ہیں. اُن کی نفاست اور خوداری اُنہیں خوبصورت بنا دیتی ہے۔۔۔!!!*❤
M  : *✍🏻لڑکی میں تو اکڑ ہونی چاہیے تا کہ ہر عیرہ غیرہ لڑکا منہ نہ مارے. مگر میرے - 
More images by MsC: