"*✍🏻کبھی کبھار زندگی ۔۔ انتہائی بے رحمی کے ساتھ ۔۔ وقت کے تیز نوکیلے کانٹوں پہ گھسیٹتی ہے کہ ہم لہولہان ہوتے ہوۓ بھی ۔۔۔ خاموشی کا قفل لبوں پہ لگاۓ اندر ہی اندر سسکتے ہوۓ بے پناہ درد کے ساتھ گھسٹتے چلے جاتے ہیں .....!🔥*" image uploaded on April 27, 2020, 7:29 a.m. | Damadam