"*✍🏻آخر میں ہر جنگ آپکو تنہا لڑنا پڑتی ہے. کوئی آپکی جگہ آکر کھڑا نہیں ہوتا، کوئی آپکے حصے کا دکھ نہیں سہتا، کوئی آپکی جگہ تکلیف اٹھانے کو رضا مند نہیں ہوتا، انسان کے سچے ، عارضی رشتے اسے صرف ایک محدود مدت کے لئے ملتے ہیں. کام آپکو کرنا ہے، جینا آپکو ہے. کوئی آپکے حصے کی زندگی نہیں جی سکتا، کوئی آپکی جگہ مر نہیں سکتا، احساس آپکا، توکل آپکا، یقین آپکا، ایمان آپکا، عمل آپکا، تو آرزوئیں، توقعات دوسروں سے کیوں؟ کیا اس سب کے لئے انسان کو ایک خدا کافی نہیں.!*❣️" image uploaded on April 27, 2020, 7:32 a.m. | Damadam