"*✍🏻اللّٰه کو پا کر انسان Confident ہو جاتا ہے، بےخوف ہو جاتا ہے، بےفکر ہو جاتا ہے. سب کچھ کھو کر بھی احساس محرومی نہیں ہوتا اسے۔ کیوں کہ وہ جس ذات سے جڑ جاتا ہے نا، وہ کوئی معمولی تھوڑی ہے، وہ جو زمین و آسمان کا مالک ہے۔ وہ جو سارے خزانوں کا مالک ہے، وہ جو ہر اختیار، ساری قوت کا مالک ہے، وہ کیا نہیں کر سکتا، وہ کیا نہیں دے سکتا٬ وہ جو رب العالمین ہے، اس کے ہاتھ میں تو سب ہے۔ کیا ہوا جو کوئی چیز کھو گئی، کوئی اپنا کھو گیا، وہ ہے نا۔ وہ ہے تو پھر زندگی میں کیا کھویا، کیسی کمی، کیسا غم، کیسا ملال۔ رب تو ہے میرے پاس، پھر سب تو ہے میرے پاس" image uploaded on April 27, 2020, 7:43 a.m. | Damadam