"بعض اوقات محبت میں یوں ہوتا ہے کہ ہم کسی پرندے کو پالتے ہیں ،شوق سے پالتے ہیں۔ مگر جیسے جیسے وہ اڑنا سیکھنے لگتا ہے تو ہمارے دل میں اسے کھو دینے کا خوف بڑھنے لگتا ہے ہمیں ڈر ہوتا ہے کہ وہ اڑ گیا تو ہماری پہنچ سے نکل جائے اور واپس کبھی نہیں آئے گا! یہ ہماری اس کیلیئے محبت ہوتی ہے، جو ہمیں ایسا سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے اور اسی سوچ کے دباؤ میں آکر ہم اس پرندے کے پر کاٹ دیتے ہیں۔ یوں غیرارادی طور پر اس پرندے کو خود سے متنفر کر دیتے ہیں جو کہ ابتداً ہم سے کافی زیادہ مانوس ہوتا ہے!" image uploaded on April 27, 2020, 8:30 a.m. | Damadam
Damadam.pk
بعض اوقات محبت میں یوں ہوتا ہے کہ ہم کسی پرندے کو پالتے ہیں ،شوق سے پالتے ہیں۔ مگر جیسے جیسے وہ اڑنا سیکھنے لگتا ہے تو ہمارے دل میں اسے کھو دینے کا خوف  بڑھنے لگتا ہے ہمیں ڈر ہوتا ہے کہ وہ اڑ گیا تو ہماری پہنچ سے نکل جائے اور واپس کبھی نہیں آئے گا! 
یہ ہماری اس کیلیئے محبت ہوتی ہے، جو ہمیں ایسا سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے اور اسی سوچ کے دباؤ میں آکر ہم اس پرندے کے پر کاٹ دیتے ہیں۔
یوں غیرارادی طور پر اس پرندے کو خود سے متنفر کر دیتے ہیں جو کہ ابتداً ہم سے کافی زیادہ مانوس ہوتا ہے!
F  : بعض اوقات محبت میں یوں ہوتا ہے کہ ہم کسی پرندے کو پالتے ہیں ،شوق سے پالتے - 
More images by Fizakhattak: