"رمضان_المبارك میں تراویح کی بڑی ہی فضیلت ہے، حضور اقدس ﷺ نے اس کو سنت قرار دیا ہے، اس لیے حضرات فقہا فرماتے ہیں کہ ہر عاقل بالغ مرد اور عورت کے ذمے تراویح سنت مؤکدہ ہے۔ (سنن نسائی حدیث: ۲۲۱۰، فیض القدیر حدیث: ۱۶۶۰، اعلاء السنن، ردالمحتار مع درالمختار)" image uploaded on April 27, 2020, 3:36 p.m. | Damadam
Damadam.pk
رمضان_المبارك میں تراویح کی بڑی ہی فضیلت ہے، حضور اقدس ﷺ
 نے اس کو سنت قرار دیا ہے، اس لیے حضرات فقہا فرماتے ہیں کہ ہر عاقل بالغ مرد اور عورت کے ذمے تراویح سنت مؤکدہ ہے۔

 (سنن نسائی حدیث: ۲۲۱۰، فیض القدیر حدیث: ۱۶۶۰، اعلاء السنن، ردالمحتار مع درالمختار)
f  : رمضان_المبارك میں تراویح کی بڑی ہی فضیلت ہے، حضور اقدس ﷺ نے اس کو سنت قرار - 
More images by fatiman: