"غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں...... تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں... تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں...... نیند کا ہلکا گلابی سا خمار آنکھوں میں تھا.... یوں لگا جیسے وہ شب دیر تک سویا نہیں... ❤💘" image uploaded on April 28, 2020, 12:31 a.m. | Damadam
Damadam.pk
غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں......
تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا  نہیں...
تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں......
نیند کا ہلکا گلابی سا خمار آنکھوں میں تھا....
یوں لگا جیسے وہ شب دیر تک سویا نہیں...
❤💘
V  : غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں...... تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے - 
More images by Viper: