"*اسلام کی شہزادیاں🌹* _ہم سب اندھیروں سے ڈرتے ہیں پر مجھے ڈر مانگے کی روشنی سے لگتا ہے۔ اندھیرا کھلا دشمن ہے مگر مانگے کی روشنی دوست کی صورت ہماری دلجوئی کرتی ہے پر کسے خبر وہ ہمیں واقعی کسی سیدھی راہ کو لے جاتی ہے یا پھر پاتال اندھیروں کی طرف گراتی ہے۔_" image uploaded on April 28, 2020, 6:02 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*اسلام کی شہزادیاں🌹*

_ہم سب اندھیروں سے ڈرتے ہیں پر مجھے ڈر مانگے کی روشنی سے لگتا ہے۔ اندھیرا کھلا دشمن ہے مگر مانگے کی روشنی دوست کی صورت ہماری دلجوئی کرتی ہے پر کسے خبر وہ ہمیں واقعی کسی سیدھی راہ کو لے جاتی ہے یا پھر پاتال اندھیروں کی طرف گراتی ہے۔_
t  : *اسلام کی شہزادیاں🌹* _ہم سب اندھیروں سے ڈرتے ہیں پر مجھے ڈر مانگے کی روشنی - 
More images by tum-mere-ho-pk: