"حالِ ❤️ دل کس کو🍃 سنائیں 💖آپ ﷺ کے ہوتے🍃 ہوئے
کیوں کسی کے🍃 در پہ جائیں💕 آپ ﷺ کے ہوتے 🍃ہوئے
میں غلام 💖 مصطفی ﷺ ہوں 🍃یہ مری✨ پہچان ہے
غم مجھے💮 کیوں کر🍃 ستائیں💕 آپ ﷺ کے ہوتے🍃 ہوئے
شانِ محبوبی🍃 دکھائی جائے گی 🍃محشر کے دن
کون 💕 دیکھے گا خطائیں💖 آپ ﷺ کے ہوتے 🍃ہوئے" image uploaded on April 28, 2020, 7:03 a.m. | Damadam