"پورا چاند✨ کتنا🍃 خوبصورت
دیکھای 💕دیتا ہے اس کو با بار
اور دیر تک دیکھنے🍃 کو دل ❤️کرتا ہے
تو پھر ہمارے💖 نبیﷺ کتنے💕 حسیئن ہو نگے
جن کے بارے میں🍃 ارشاد ہے کہ
آپ چودہویں💖 کے چاند✨ سے بھی
پیارے 💕ہیں
یا اللهﷻ ہم سب🍃 کو
❤️دیدار💖 نبی ﷺ نصیب🍃 فرما
آمین" image uploaded on April 28, 2020, 5:43 p.m. | Damadam