"*ہم سمجھتے ہیں مالک ہمیں اوپر سے دیکھ رہا ہے جب کہ وہ ہمیں اندر سے دیکھ رہا ہے۔ یہ اندر ہی ہمارا اوپر ہے، آسمان دل پہ ہوتا ہے خدا کا نزول ۔۔۔ اللّٰہ انسان کے شعور میں جلوہ افروز ہے، تم جہاں کہیں بھی ہوتے ہو وہ تمھارے ساتھ ہوتا ہے، وہ تمھاری رگ جان سے بھی قریب ہے." image uploaded on April 28, 2020, 11:28 p.m. | Damadam
Damadam.pk
*ہم سمجھتے ہیں مالک ہمیں اوپر سے دیکھ رہا ہے جب کہ وہ ہمیں اندر سے دیکھ رہا ہے۔  یہ اندر ہی ہمارا اوپر ہے، آسمان دل پہ ہوتا ہے خدا کا نزول ۔۔۔ اللّٰہ انسان کے شعور میں جلوہ افروز ہے، تم جہاں کہیں بھی ہوتے ہو وہ تمھارے ساتھ ہوتا ہے، وہ تمھاری رگ جان سے بھی قریب ہے.
l  : *ہم سمجھتے ہیں مالک ہمیں اوپر سے دیکھ رہا ہے جب کہ وہ ہمیں اندر سے دیکھ رہا - 
More images by lovingboy11_pk: