"وقت گزرتا ہے اور ہمیں یہ بات سمجھ آنے لگتی ہے کہ زندگی میں اکثر کچھ بھی پرمیننٹ نہیں ہوتا،کوٸ شخص ہمیشہ ساتھ نہیں رہتا ایک نہ ایک دن سب کو جانا ہی ہوتا ہے اس لیۓ کبھی بھی خود کو انسانوں کا عادی نہ بنإیں وہ صرف کچھ وقت کے لیۓ آپ کی زندگی میں بھیجے گۓ ہیں جب انکا وقت پورا ہو جاۓ گا تو الّلہ انہیں پہلے کی طرح آپ سے دور اور بےنیاز کر دے گا اس لیۓ الّلہ کی حکمتوں کو سمجھنے کی کوشش کیجیۓ اور اپنے آپ کو کسی کا عادی مت بنإیۓ رونے دھونے سے کچھ نہیں ہو گا اس لیۓ الّلہ کی رضا میں راضی رہنا سیکھیۓ بیشک وہ اپنے بندے سے بڑی محبّت کرنے والا ہے" image uploaded on April 29, 2020, 4:12 a.m. | Damadam
Damadam.pk
وقت گزرتا ہے اور ہمیں یہ بات سمجھ آنے لگتی ہے کہ زندگی میں اکثر کچھ بھی پرمیننٹ نہیں ہوتا،کوٸ شخص ہمیشہ ساتھ نہیں رہتا ایک نہ ایک دن سب کو جانا ہی ہوتا ہے اس لیۓ کبھی بھی خود کو انسانوں کا عادی نہ بنإیں وہ صرف کچھ وقت کے لیۓ آپ کی زندگی میں بھیجے گۓ ہیں جب انکا وقت پورا ہو جاۓ گا تو الّلہ انہیں پہلے کی طرح آپ سے دور اور بےنیاز کر دے گا اس لیۓ الّلہ کی حکمتوں کو سمجھنے کی کوشش کیجیۓ اور اپنے آپ کو کسی کا عادی مت بنإیۓ رونے دھونے سے کچھ نہیں ہو گا اس لیۓ الّلہ کی رضا میں راضی رہنا سیکھیۓ بیشک وہ اپنے بندے سے بڑی محبّت کرنے والا ہے
F  : وقت گزرتا ہے اور ہمیں یہ بات سمجھ آنے لگتی ہے کہ زندگی میں اکثر کچھ بھی - 
More images by Fizakhattak: