"اسلام وعلیکم 🌸
صبح بخیر 💞
﷽ ○
💕بلغ العلی بکمالہ💕
💕وہ ﷺ💕 پہنچے بلندیوں پر اپنے کمال کے ساتھ
💕كشف الدجیٰ بجماله💕
💕آپ ﷺ💕 کے جمال سے تمام اندھیرے دور ہو گئے
💕حسنت جميع خصاله💕
💕آپ ﷺ💕 کی تمام عادتیں بہت ہی اچھی ہیں
💕صلوا عليه وآله💕
💕آپ ﷺ💕 پر اور 💕آپ ﷺ💕 کی آل پاک پر لاكھوں درود اور سلام♥️" image uploaded on April 29, 2020, 7:03 a.m. | Damadam