"زلفِ 💖 محبوبِ 🍃 خدا لہرائے گی محشر🍃 کے💕 دن
خوب🍃 یہ کس کی گھٹائیں💖 آپ ﷺ کے ہوتے🌼 ہوئے
میں یہ 💕کیسے مان جاؤں 🌸شام کے بازار میں
چھین 🍃لے کوئی ردائیں💖 آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے
اپنا جینا 🍃 اپنا مرنا 💕اب اسی🍃 چوکھٹ پہ ہے
ہم کہاں💕 سرکار جائیں💖 آپ ﷺ کے 🍃ہوتے ہوئے" image uploaded on April 29, 2020, 8:05 a.m. | Damadam