"کبھی بھی زندگی میں" صبر" مت مانگنا ہمیشہ "شُکر گزاری مانگنا. پتا ہے کیوں ؟ کیوں کہ " صبر " بہت بھاری ہوتا ہے اسکا راستہ بہت کٹھن اور کانٹوں بھرا ہوتا ہے اَن گِنت دُکھوں کا بوجھ ہوتا روح بلکل چھلنی ہوتی ہے اندر سے بلکُل ٹوٹے پھر بھی مسکرانا پڑتا ہے. "صبر" قربانی مانگتا ہے کچھ کھونا پڑتا ہے اس لیے اس کا مقام بہت اونچا ہے لیکن اس کو پانا آسان نہیں خود کو مٹانا پڑتا ہے اور "شکرگزاری" انسان بہت ہلکا محسوس کرتا ہے بہت مطمئن بہت پرسکون. یہ کوئ قربانی نہیں مانگتا یہ صرف اتنا مانگتا ہے کہ اللّہ تعالٰی کی نعمتوں اور رحمتوں پر غور کرو. اسے پانا بھی آسان ہے 😊" image uploaded on April 29, 2020, 8:19 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کبھی بھی زندگی میں" صبر" مت مانگنا ہمیشہ "شُکر گزاری مانگنا. پتا ہے کیوں ؟
کیوں کہ " صبر " بہت بھاری ہوتا ہے اسکا راستہ بہت کٹھن اور کانٹوں بھرا ہوتا ہے اَن گِنت دُکھوں کا بوجھ ہوتا روح بلکل چھلنی ہوتی ہے اندر سے بلکُل ٹوٹے پھر بھی مسکرانا پڑتا ہے. "صبر" قربانی مانگتا ہے کچھ کھونا پڑتا ہے اس لیے اس کا مقام بہت اونچا ہے لیکن اس کو پانا آسان نہیں خود کو مٹانا پڑتا ہے
اور "شکرگزاری" انسان بہت ہلکا محسوس کرتا ہے بہت مطمئن بہت پرسکون. یہ کوئ قربانی نہیں مانگتا یہ صرف اتنا مانگتا ہے کہ اللّہ تعالٰی کی نعمتوں اور رحمتوں پر غور کرو. اسے پانا بھی آسان ہے 😊
N  : کبھی بھی زندگی میں" صبر" مت مانگنا ہمیشہ "شُکر گزاری مانگنا. پتا ہے کیوں ؟  - 
More images by Noore-786: