"جب میاں بیوی کے حالات خراب ہوں تو ہمارے ہاں کچھ خاص خواتین اپنی دوستوں کو مشورہ دیتی ہیں. "اتنی پڑھی لکھی ہو طلاق لے کر اپنا کریئر کیوں نہیں شروع کرلیتی" کیا وہ خواتین یہ مشورہ نہیں دے سکتیں."اتنی پڑھی لکھی ہو خاوند سے بات کرکے اس مسئلہ کا کوئی حل کیوں نہیں تلاش کرتیں" image uploaded on April 29, 2020, 2:32 p.m. | Damadam
Damadam.pk
جب میاں بیوی کے حالات خراب ہوں تو ہمارے ہاں کچھ خاص خواتین اپنی دوستوں کو مشورہ دیتی ہیں. "اتنی پڑھی لکھی ہو طلاق لے کر اپنا کریئر کیوں نہیں شروع کرلیتی" کیا وہ خواتین یہ مشورہ نہیں دے سکتیں."اتنی پڑھی لکھی ہو خاوند سے بات کرکے اس مسئلہ کا کوئی حل کیوں نہیں تلاش کرتیں
M  : جب میاں بیوی کے حالات خراب ہوں تو ہمارے ہاں کچھ خاص خواتین اپنی دوستوں کو - 
More images by MsC: