"ہم سب یہی کرتے ہیں نا، انسانوں کے بارے میں اپنے گمانوں پر چلتے ہیں۔ یہ ماننے کو تیار ہی نہیں ہوتے کہ ہم غلطی کرکے بدل سکتے ہیں تو دوسرا بھی غلطی سے سیکھ سکتا ہے۔ تو بہ کے دروازے پر کسی ایک انسان کا نام تو نہیں لکھا ہوتا" image uploaded on April 30, 2020, 2:25 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ہم سب یہی کرتے ہیں نا، انسانوں کے بارے میں اپنے گمانوں پر چلتے ہیں۔ یہ ماننے کو تیار ہی نہیں ہوتے کہ ہم غلطی کرکے بدل سکتے ہیں تو دوسرا بھی غلطی سے سیکھ سکتا ہے۔ تو بہ کے دروازے پر کسی ایک انسان کا نام تو نہیں لکھا ہوتا
c  : ہم سب یہی کرتے ہیں نا، انسانوں کے بارے میں اپنے گمانوں پر چلتے ہیں۔ یہ ماننے - 
More images by computer55: