"*ہماری دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتیں....؟؟؟؟* _نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مومن کی دعا قبول ہوتی ہے سوائے تین چیزوں کے....!!!_ *جب کسی گناہ کے لیے دعا مانگے.* *جب انسان قطع تعلقی کی دعا مانگ رہا ہو.* *وہ دعا جو جلد بازی میں مانگی گئی ہو.* _*جلد بازی* وہ دعا جس میں شک ہو,,,,, پتہ نہیں میری دعا قبول کیوں نہیں ہو رہی...!!!_ _کبھی بھی جلد باز نہ ہوں دعا کر کے اللہ تعالی پر چھوڑ دیں .نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دعا کے صرف تین نتائج ہو سکتے ہیں._ _*دعا قبول ہو جاتی ہے.*_ _*اس دعا کی وجہ سے کوئی مصیبت ٹل جاتی ہے.*(الحمداللہ)_ _*وہ دعا آخرت کے لیے سنبھال لی جاتی ہے.*_ _رمضان کا مہینہ دعائوں کا مہینہ بھی ہے اس میں زیادہ سے زیادہ یقین کے ساتھ دعائیں کریں اپنی زندگی اور آخرت کے لیے نعمتیں جمع کریں._" image uploaded on April 30, 2020, 5:18 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*ہماری دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتیں....؟؟؟؟*

_نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مومن کی دعا قبول ہوتی ہے سوائے تین چیزوں کے....!!!_

 *جب کسی گناہ کے لیے دعا مانگے.*
 *جب انسان قطع تعلقی کی دعا مانگ رہا ہو.*
 *وہ دعا جو جلد بازی میں مانگی گئی ہو.*

 _*جلد بازی* وہ دعا جس میں شک ہو,,,,, پتہ نہیں میری دعا قبول کیوں نہیں ہو رہی...!!!_
_کبھی بھی جلد باز نہ ہوں دعا کر کے اللہ تعالی پر چھوڑ دیں .نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دعا کے صرف تین نتائج ہو سکتے ہیں._

 _*دعا قبول ہو جاتی ہے.*_
 _*اس دعا کی وجہ سے کوئی مصیبت ٹل جاتی ہے.*(الحمداللہ)_
 
_*وہ دعا آخرت کے لیے سنبھال لی جاتی ہے.*_

_رمضان کا مہینہ دعائوں کا مہینہ بھی ہے اس میں زیادہ سے زیادہ یقین کے ساتھ دعائیں کریں اپنی زندگی اور آخرت کے لیے نعمتیں جمع کریں._
R  : *ہماری دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتیں....؟؟؟؟* _نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم - 
More images by RoSe_LoVe_007: