"فلموں کے اداکار رشی کپور 67 سال کی عمر میں جمعرات کی صبح ممبئی میں چل بسے۔ وہ دو سال سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ رشی کپور کی موت بالی وڈ انڈسٹری کے لیے دو روز کے دوران دوسرا بڑا جھٹکا ہے۔ گزشتہ روز کینسر کے عارضے میں مبتلا اداکار عرفان خان اس دنیا سے رخصت ہو گئے تھے۔" image uploaded on April 30, 2020, 6:16 a.m. | Damadam