"*ماہِ رمضان کے ساتویں 07 دن کی دعا* - 🤲 *"اے اللّٰــــہﷻ آج کے دن مجھے روزہ رکھنے اور عبادت کرنے میں مدد دے اور اس میں مجھے بے کار باتوں اور گناہوں سے بچائے رکھ اور اس میں مجھے یہ توفیق دے کہ ہمیشہ تیرے ذکر و فکر میں رہوں، اے گمراہوں کو ہدایت دینے والے "* - ✨" image uploaded on April 30, 2020, 11:12 p.m. | Damadam
Damadam.pk
*ماہِ رمضان کے ساتویں 07 دن کی دعا* - 🤲

*"اے اللّٰــــہﷻ آج کے دن مجھے روزہ رکھنے اور عبادت کرنے میں مدد دے اور اس میں مجھے بے کار باتوں  اور گناہوں سے بچائے رکھ اور اس میں مجھے یہ توفیق دے کہ ہمیشہ تیرے ذکر و فکر میں رہوں،  اے گمراہوں کو ہدایت دینے والے "* - ✨
l  : *ماہِ رمضان کے ساتویں 07 دن کی دعا* - 🤲 *"اے اللّٰــــہﷻ آج کے دن مجھے روزہ - 
More images by lovingboy11_pk: