"تم جب آؤ گی تو کھویا ہوا پاؤ گی مجھے..
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ نہیں..
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں..
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں..
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ نہیں..
💘❤" image uploaded on April 30, 2020, 11:17 p.m. | Damadam