"ظالم تھا وہ اور ظلم کی عادت بھی بہت تھی مجبور تھے ہم اس سے محبت بھی بہت تھی اس بت کے ستم سہہ کے دکھا ہی دیا ہم نے گو اپنی طبیعت میں بغاوت بھی بہت تھی واقف ہی نا تھا رمز محبت سے وہ ورنہ دِل کے لیے تھوڑی سی عنایت بھی بہت تھی یوں ہی نہیں مشہور زمانہ میرا قاتل اس شخص کو اِس فن میں مہارت بھی بہت تھی..♥️" image uploaded on May 2, 2020, 3:33 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
Z  : ظالم تھا وہ اور ظلم کی عادت بھی بہت تھی مجبور تھے ہم اس سے محبت بھی بہت - 
More images by Zuhaib_jaan: