"ابھی تو شروعات ہے😎 بہت جلد مارکیٹ میں آنے والے ہیں ارتغل پاپڑ😯 ارتغل شوارما😜 ارتغل گول گپے😛 ارتغل بسکٹ ارتغل چائے اور قائی قبیلے کے اصل دیسی گھی میں تیارکردہ لذیذ مٹھائیاں😆 اچھاسوری🙊🙈 صدیوں پہلے اس مرد مجاہد کو پتہ بھی نہیں ہو گا کہ ترکوں سے زیادہ پاکستانی مجھ سے محبت کریں گے😍😍☺" image uploaded on May 2, 2020, 12:21 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Funny joke
T  : ابھی تو شروعات ہے😎 بہت جلد مارکیٹ میں آنے والے ہیں ارتغل پاپڑ😯 ارتغل - 
More images by Tlovem: