"*یہ دُنیا ایسا خسارہ ہے کہ آپ کسی لئے کُچھ بھی کر لیں وہ آپکی زرا سی لغزش پر آپکو آپکی اوقات یاد دلا دیتے ہیں،پھر چاہے آپ نے اُن لوگوں کیلئے اپنے عزیز تر رشتوں اور چیزوں کو بھی وقت دینا بھی چھوڑ دیا ہو،اُن کیلئے یہ چیز بھی کوئی معنی نہیں رکھتی ،، یہ چیز ہمیں سمجھ لینی چاہئے کہ۔۔۔♥️* *ہمــارے رب کــے ســوا کــوٸ ہــمارا نہــیں ہــوتــا۔۔۔♥️*" image uploaded on May 2, 2020, 4:27 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
t  : *یہ دُنیا ایسا خسارہ ہے کہ آپ کسی لئے کُچھ بھی کر لیں وہ آپکی زرا سی لغزش پر - 
More images by tum-mere-ho-pk: