"❥︎ ایک بزرگ سے کسی نے پوچھا ❥︎
کہ عبادت کرنے کے لیے بہترین دن کونسا ھے؟ ❥︎
بزرگ نے کہا موت سے ایک دن پہلے. ❥︎
اس نے حیرت سےکہا کہ موت کا وقت تو معلوم نہیں. ❥︎
فرمایا:" تو پھر زندگی کے ھر دن کو آخری سمجھو .. ❥︎" image uploaded on May 3, 2020, 3:52 a.m. | Damadam