"*اسلام کی شہزادیاں,,,,🌹* "وہ شخص جس کی وجہ سے دل ڈسٹرب ہے،اس سے اگر کوئی حلال تعلق نہیں ہے تو اسے اپنی زندگی سے نکال باہر پهنكنا۔سارے تعلق،سارے روابط کاٹ دینے چاہیں۔ پھر اس کی یادوں اس کی تصوریوں، اس کے میسیجز، ای میلز، کسی کو بھی دوبارہ نہ پڑھیں۔یو نظر محفوظ ہوگی تو دل بھی محفوظ ہوگا"_ _صرف نظر کی حفاظت کرنا کافی نہیں دل کا بھی دھیان بٹانا ہوگا۔ عشق عشق کو کاٹتا ہے، محبت محبت کو کاٹتی ہے۔ اپنے دل میں سب سے بڑی محبت اللہ کی محبت بسائی جاۓ وہ ہمارے دل کو اتنا مظبوط کر دے گی کہ ہم اس شخص کی طرف نہیں لپکیں گے۔"💞🙂" image uploaded on May 3, 2020, 5:26 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*اسلام کی شہزادیاں,,,,🌹*
"وہ شخص جس کی وجہ سے دل ڈسٹرب ہے،اس سے اگر کوئی حلال تعلق نہیں ہے تو اسے اپنی زندگی سے نکال باہر پهنكنا۔سارے تعلق،سارے روابط کاٹ دینے چاہیں۔ پھر اس کی یادوں اس کی تصوریوں، اس کے میسیجز، ای میلز، کسی کو بھی دوبارہ نہ پڑھیں۔یو نظر محفوظ ہوگی تو دل بھی محفوظ ہوگا"_
_صرف نظر کی حفاظت کرنا کافی نہیں دل کا بھی دھیان بٹانا ہوگا۔ عشق عشق کو کاٹتا ہے، محبت محبت کو کاٹتی ہے۔ اپنے دل میں سب سے بڑی محبت اللہ کی محبت بسائی جاۓ وہ ہمارے دل کو اتنا مظبوط کر دے گی کہ ہم اس شخص کی طرف نہیں لپکیں گے۔"💞🙂
t  : *اسلام کی شہزادیاں,,,,🌹* "وہ شخص جس کی وجہ سے دل ڈسٹرب ہے،اس سے اگر کوئی - 
More images by tum-mere-ho-pk: