"کیلی فورنیا میں بیٹھ کر مہنگی وہسکی اور حیوانا کے سگار پینے کا اپنا ہی مزہ ہے.
یہ ہےکرنل سعید اقبال جنہوں نے اسامہ بن لادن کی مخبری میں 50ملین ڈالر کی رقم وصول کی امریکیوں سے،
ملک کی بربادی کی جو اینٹ اکھاڑو نیچے سے کوئی جنرل ,بریگیڈیئر, کرنل یا میجر ہی نکلتا.
ہتھیار ڈالنے سے لے کر ملک سے غداری تک, ملک کے بچوں بیٹیوں کو بیچنے سے لے کر کرپشن تک, بدمعاشی سے لے کر ڈکیتیوں تک سب نام انہی کے ہی آتے اور غدار ہوتے بلڈی سولین. یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان" image uploaded on May 3, 2020, 2:30 p.m. | Damadam