"*وہ سلجھی سی اک لڑکی
*بڑی ترتیب سے رکھتی تھی
*جو سب چیزوں کو رشتوں کو
*سب اپنی نسبتوں کو
*کچھ ادھر کا ادھر نہیں
*کچھ ادھر کا ادھر نہیں
*پر نجانے کیوں اب۔۔
*اس کے کمرے میں ویسے تو سب*
*ترتیب سے ہے لیکن ۔۔*
*وہ خود بکھر سی گئی ہے
*وہ سلجھی سی اک لڑکی اب ۔۔۔۔۔*
*الجھ سی گئی ہے اور بکھر سی گئی ہے۔۔۔!!!*" image uploaded on May 3, 2020, 5:46 p.m. | Damadam