"پہلے اس نے تصویر نمبر 1 بھیجی ۔چاچا بشیر فدا ہوکے رہ گیا
پھر اس نے تصویر نمبر 2 سینڈ کی تو چاچے بشیرے کی راتوں کی نیند ہی آڑ گی
اگلے دن اس نے تیسرا فوٹو سینڈ کرتے ہوے چاچے سے موبائیل لوڈ منگوا لیا جو کہ چاچے. نے مطلوبہ لوڈ سے ڈبل لوڈ سینڈ کردیا
لوڈ ملنے کے بعد اس نے شکریہ ادا کرتے ہوے چاچے کو چوتھا فوٹو بھی بھیج دیا
اب چاچا پچھلے 24 گھنٹے سے بےہوش ہے🤣🤣😂✌🏻" image uploaded on May 4, 2020, 12:07 a.m. | Damadam