"یا اللہ اپنی محبت سے یوں فیض یاب کر کہ کسی اور محبت کی حسرت نہ رہے باقی۔گناہوں سے مجھ کو یوں دور رکھ کہ صرف تیری عبادت میں رہوں راضی ۔قلب عطا کر جو صرف تیرا خوف رکھے زبان عطا فرما جو صرف تیرا ذکر کرے۔آمین۔" image uploaded on May 4, 2020, 5:43 a.m. | Damadam