"وہ اپنے زعم میں تھا بےخبر رہا مجھ سے اسے گماں بھی نہیں ، میں نہیں رہا اس کا ہمیں نے ترک تعلق میں پہل کی کہ فرازؔ وہ چاہتا تھا مگر حوصلہ نہ تھا اس کا_" image uploaded on May 4, 2020, 10:31 a.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ اپنے زعم میں تھا بےخبر رہا مجھ سے 
اسے گماں بھی نہیں ، میں نہیں رہا اس کا 

ہمیں نے ترک تعلق میں پہل کی کہ فرازؔ 
وہ چاہتا تھا مگر حوصلہ نہ تھا اس کا_
S  : وہ اپنے زعم میں تھا بےخبر رہا مجھ سے اسے گماں بھی نہیں ، میں نہیں رہا اس کا - 
More images by Syedzada003: