"مجهے ضرورت ہے۔ اُس چھوٹی سے چھوٹی آیت پاک کی، اُس چھوٹی سے چھوٹی بات کی، اُس چھوٹی سے چھوٹی نصیحت کی، بار بار میرے کانوں میں وہ گونجیں، بار بار میری آنکھیں پڑهیں، بار بار میرا منہ اُس طرف رُخ کرے بار بار میرے کان سنیں، جس میں اللّٰہ پاک کہہ رہے ہیں، میں تمھارا رب ہوں، میں تمہارے ساتھ ہوں، میں تمہیں یاد کرتا ہوں، تم بهی مجهے یاد کرو، پریشان نا ہو ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔ میں بڑا مہربان اور رحم فرمانے والا ہوں۔ ہاں مجهے ضرورت ہے اُن سب چهوٹی چهوٹی سرگوشیوں کی جو شفاء ہیں امید_ہیں" image uploaded on May 4, 2020, 10:35 a.m. | Damadam
Damadam.pk
مجهے ضرورت ہے۔
اُس چھوٹی سے چھوٹی آیت پاک کی، اُس چھوٹی سے چھوٹی بات کی، اُس چھوٹی سے چھوٹی نصیحت کی،
بار بار میرے کانوں میں وہ گونجیں، بار بار میری آنکھیں پڑهیں، بار بار میرا منہ اُس طرف رُخ کرے
بار بار میرے کان سنیں، جس میں اللّٰہ پاک کہہ رہے ہیں، میں تمھارا رب ہوں، میں تمہارے ساتھ ہوں، میں تمہیں یاد کرتا ہوں، تم بهی مجهے یاد کرو، پریشان نا ہو ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔ میں بڑا مہربان اور رحم فرمانے والا ہوں۔ ہاں مجهے ضرورت ہے اُن سب چهوٹی چهوٹی سرگوشیوں کی جو شفاء ہیں امید_ہیں
N  : مجهے ضرورت ہے۔ اُس چھوٹی سے چھوٹی آیت پاک کی، اُس چھوٹی سے چھوٹی بات کی، - 
More images by Noore-786: