"مُقدر مہلت دے تو یہ قصہ لکھوں گی خود کو آپکا اور آپکو اپنا حصہ لکھوں گی ۔ ۔ پہلے تو غلطی کا مطلب سمجھاؤں گی پھر بے وفائی کو گُناہِ کبیرہ لکھوں گی ۔ ۔ جہاں بات ہو گی پاکیزہ جذبوں کی وہاں محبت کو پردہ اور عشق کو سجدہ لکھوں گی۔ سوال اُٹھے گا جب دُعا کی طاقت پہ تو یقین کے خانے میں معجزہ لکھوں گی ۔ ۔ جِن آنکھوں سے دیکھتے ہیں آپ مجھ کو اُن آنکھوں کے حُسن پہ قصیدہ لکھوں گی۔ ۔ کوئی مجھ سے پوچھے اگر تعارف آپکا تو آپکو خُدا سے مُلاقات کا وسیلہ لکھوں گی۔❤" image uploaded on May 5, 2020, 2:46 a.m. | Damadam
Damadam.pk
مُقدر مہلت دے تو یہ قصہ لکھوں گی
خود کو آپکا اور آپکو اپنا حصہ لکھوں گی ۔
۔
پہلے تو غلطی کا مطلب سمجھاؤں گی
پھر بے وفائی کو گُناہِ کبیرہ لکھوں گی ۔
۔
جہاں بات ہو گی پاکیزہ جذبوں کی وہاں
 محبت کو پردہ اور عشق کو سجدہ لکھوں گی۔

سوال اُٹھے گا جب دُعا کی طاقت پہ
تو یقین کے خانے میں معجزہ لکھوں گی ۔
۔
جِن آنکھوں سے دیکھتے ہیں آپ مجھ کو
اُن آنکھوں کے حُسن پہ قصیدہ لکھوں گی۔
۔
کوئی مجھ سے پوچھے اگر تعارف آپکا تو
آپکو خُدا سے مُلاقات کا وسیلہ لکھوں گی۔❤
S  : مُقدر مہلت دے تو یہ قصہ لکھوں گی خود کو آپکا اور آپکو اپنا حصہ لکھوں گی ۔ ۔ - 
More images by Shan.yaseen: