"*اسلام کی شہزادیاں ....🌹* تمھارا رب جس چیز کو تمھارے قریب کردے اس میں حکمت تلاش کرو اور جس چیز کو تم سے دور کر دے اس پر صبر اختیار کرو، الله کے فیصلوں کو سمجهنا.انسان کی عقل سے بالاتر ہے مسکرائیے اور اچھا سوچئیے کیونکہ انسان جب اچھا سوچتا ھےتو الله خود ہی راستے بنا دیتا ھےاور مشکلیں آسان کردیتا ہے" image uploaded on May 5, 2020, 8:16 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*اسلام کی شہزادیاں ....🌹*
تمھارا رب جس چیز کو تمھارے قریب کردے اس میں حکمت تلاش کرو اور جس چیز کو تم سے دور کر دے اس پر صبر اختیار کرو، الله کے فیصلوں کو سمجهنا.انسان کی عقل سے بالاتر ہے
مسکرائیے اور اچھا سوچئیے کیونکہ
انسان جب اچھا سوچتا ھےتو الله خود ہی راستے بنا دیتا ھےاور مشکلیں آسان کردیتا ہے
t  : *اسلام کی شہزادیاں ....🌹* تمھارا رب جس چیز کو تمھارے قریب کردے اس میں حکمت - 
More images by tum-mere-ho-pk: