"*اسلام کی شہزادیاں,,,, 🌹*
لوگ خود خو ش رہنے کے لیے۔ان چاہینے والوں کو ہمشہ کے لیے چھوڑ دیتے ہی
۔جو کبھی سایہ بن کے انکے ساتھ رہے۔
بازو بن کے ساتھ چلے۔
آنسو بن کے آنکھوں میں رہے
دل سے دل اور قدم سے قدم ملانے کے بعد بھی جب وہ انسان آپکا نہ ہو۔اسے آپکو چھوڑرتے ہؤے دکھ اور شرمندگی نہ ہو۔۔تو وہ کبھی آپکے تھے ہی نہں۔
وقت ہمیشہ اک سا نہیں رہتا اچھا ہو یا برا ۔گزر ہی جاتا۔
بس اک وہ ہی انسان یا د رہ جاتا۔جس نے اس وقت آپکو چھوڑا جب سب سے زیادہ ضورت تھی۔
کسی کو ٹھکرا کے خوشی سے اپنی خوشی منانا۔
صرف وقتی خود کو دھوکا دینا ہے۔
دنیا مکافات عمل ہے۔بس یہ ہی اک لفظ پر زندگی ہے۔" image uploaded on May 5, 2020, 8:24 a.m. | Damadam