"اللهﷻ کے رسولﷺ نےفرمایا
جب شیطان کوجنت سے نکالا
جا رہا تھا تو اس نے رب سے کہا
تیرے بندے کواس وقت تک گمراہ
کرتا رہونگا جب تک ان کے جسم
میں روح رہے گی
اس پر اللهﷻ رب العزت نے فرمایا
میں اپنے بندوں کو اس وقت تک
بخشتا رہونگا جب تک وہ مجھ سے
استغفار کرتے رہیں گے
ترمذی542
سبحان الله" image uploaded on May 5, 2020, 8:48 a.m. | Damadam