"عشرہ مغفرت “ تمام اہل اسلام کو میری طرف سے رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی اور ”عشرہ مغفرت“ کی پہلی افطاری مبارک ھو یا اللهﷻ ماہ رمضان کے صدقے میں سب کے تمام گناہ کبیرا وصغیرہ کو معاف فرما اور اپنے سوا اس دنیا میں کسی کا محتاج نہ کرنا آمین" image uploaded on May 5, 2020, 3:42 p.m. | Damadam
Damadam.pk
عشرہ مغفرت “
تمام اہل اسلام  کو میری طرف سے 
رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی اور 
 ”عشرہ مغفرت“ کی پہلی افطاری مبارک ھو 
یا اللهﷻ ماہ رمضان کے صدقے میں سب کے تمام گناہ کبیرا وصغیرہ کو معاف فرما اور اپنے سوا اس دنیا میں کسی کا محتاج نہ کرنا 
آمین
f  : عشرہ مغفرت “ تمام اہل اسلام کو میری طرف سے رمضان المبارک کے دوسرے عشرے - 
More images by fatiman: