"نشئی سگریٹ کے کش لگا رہا تھا۔ اس کے بچے وضو کر کے نماز کے لیے مسجد جانے کی تیاری کر رہے تھے اس صورتحال پر دادا بیٹے سے۔۔ اوے بے غیرتا شرم نہیں آرہی ہے بچے نماز کوجا رہے ہیں اور تو سگریٹ کے کش لگا رہا ہے نشئ نے مسکرا کر باپ کو دیکھا اور بولا، ویکھیا فر اپنی تے میری تربیت دا فرق😝" image uploaded on May 6, 2020, 3:31 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Funny joke
A  : نشئی سگریٹ کے کش لگا رہا تھا۔ اس کے بچے وضو کر کے نماز کے لیے مسجد جانے کی - 
More images by Arslan-99: