"*💕مجھے اب تک معلوم نہیں ہو سکا یہ محبت کونسا اور کیسا جذبہ ہے بس اتنا دیکھا ہے کہ اس جذبے نے بہت مظبوط مرد کو رلایا بھی ہے اور بہت انا پرست لڑکی کی انا کو بھی توڑا ہے میں نے اس محبت کے مارے مرد عورت دونوں کو روتے دیکھا ہےکہنا بس یہ ہے کہ امید وہاں دیا کرو جہاں پوری کر سکو مجبوریوں کی آڑ میں دل نہ توڑا کرو کیونکہ تم مجبوریاں پہلے سے جانتے ہو💕*" image uploaded on May 6, 2020, 6 p.m. | Damadam
Damadam.pk
*💕مجھے اب تک معلوم نہیں ہو سکا یہ محبت کونسا اور کیسا جذبہ ہے بس اتنا دیکھا ہے کہ اس جذبے نے بہت مظبوط مرد کو رلایا بھی ہے اور بہت انا پرست لڑکی کی انا کو بھی توڑا ہے میں نے اس محبت کے مارے مرد عورت دونوں کو روتے دیکھا ہےکہنا بس یہ ہے کہ امید وہاں دیا کرو جہاں پوری کر سکو مجبوریوں کی آڑ میں دل نہ توڑا کرو کیونکہ تم مجبوریاں پہلے سے جانتے ہو💕*
S  : *💕مجھے اب تک معلوم نہیں ہو سکا یہ محبت کونسا اور کیسا جذبہ ہے بس اتنا دیکھا - 
More images by Syedzada003: