"دنیا کی پہلی طاقتور توپ جو سلطنت عثمانیہ کے 21 سالہ سلطان "محمد فاتح خان" نے 1453 میں بنوائی تھی اس توپ کی مدد سے عثمانیوں نے قسطنطنیہ (استنبول) شہر کی سب سے مضبوط دیواروں کو تباہ کیا اور پہلی بار مسلمانوں کے ہاتھوں قسطنطنیہ (استنبول) مکمل طور پر فتح ہوا اور بازنطینی سلطنت (عیسائیوں) کو بری طرح شکست ہوئی۔۔ 👇👇👇" image uploaded on May 6, 2020, 11:55 p.m. | Damadam
Damadam.pk
دنیا کی پہلی طاقتور توپ
جو سلطنت عثمانیہ کے 21 سالہ سلطان "محمد فاتح خان" نے 1453 میں بنوائی تھی 

اس توپ کی مدد سے عثمانیوں نے قسطنطنیہ (استنبول) شہر کی سب سے مضبوط دیواروں کو تباہ کیا اور پہلی بار مسلمانوں کے ہاتھوں قسطنطنیہ (استنبول) مکمل طور پر فتح ہوا اور بازنطینی سلطنت (عیسائیوں) کو بری طرح شکست ہوئی۔۔

👇👇👇
M  : دنیا کی پہلی طاقتور توپ جو سلطنت عثمانیہ کے 21 سالہ سلطان "محمد فاتح خان" - 
More images by MsC: