"یہ کوئ سیاسی پوسٹ نہیں ھے ایک نائی شادی کا کھانا پکا رہا تھاکہ چاول خراب ہوگئے۔ وہ گھبرا گیا کہ اچانک اسے ایک بہانہ سوجھا اسنے شادی والوں سے کہا کہ دھیان رکھنا کہ جب بارات آ ئے تو کوئی پٹاخہ نہ چلا دے نہیں تو چاول جڑ جائیں گے۔ جیسے ہی بارات آئی تو لڑکی والے جلدی سے بارات کی طرف لپکے کہ پٹاخوں سے روک لیں مگر انکے پہنچنے تک بارات نے پٹاخے پھوڑ دیئے۔ جونہی نائی نے پٹاخوں کی آواز سنی تو اس نے پرنا کندھے پر رکھا اور وہاں سے یہ کہتا ہوا چل دیا ' آکھیا وی سی ہن سانبھو اپنی دیگاں میں چلا جے۔" image uploaded on May 7, 2020, midnight | Damadam
Damadam.pk
یہ کوئ سیاسی پوسٹ نہیں ھے
ایک نائی شادی کا کھانا پکا رہا تھاکہ چاول خراب ہوگئے۔ وہ  گھبرا گیا کہ اچانک اسے ایک بہانہ سوجھا اسنے شادی والوں سے کہا کہ دھیان رکھنا کہ جب بارات آ ئے تو کوئی پٹاخہ نہ چلا دے نہیں تو چاول جڑ جائیں گے۔
جیسے ہی بارات آئی تو لڑکی والے جلدی سے بارات کی طرف لپکے کہ پٹاخوں سے روک لیں مگر انکے پہنچنے تک بارات نے پٹاخے پھوڑ دیئے۔
جونہی نائی نے پٹاخوں کی آواز سنی تو اس نے پرنا کندھے پر رکھا اور وہاں سے یہ کہتا ہوا چل دیا ' آکھیا وی سی ہن سانبھو اپنی دیگاں میں چلا جے۔
M  : یہ کوئ سیاسی پوسٹ نہیں ھے ایک نائی شادی کا کھانا پکا رہا تھاکہ چاول خراب - 
More images by MsC: