"*✍🏻دل کے زخم😔*وقت ہر زخم کا مرہم ہوتا ھے۔ جھوٹ کہتے ہیں سب دوسرے کو دلاسہ دینے کے ساتھ ساتھ خود کو فریب دے رھے ہوتے ہیں۔* 🥀 *دل کے زخم وقت گزرنے کے ساتھ ناسور بن جاتے ہیں دیمک کی طرح سکون کو چاٹ جاتے ہیں۔ سینے میں ایک خلا چھوڑ جاتے ہیں اور یہ خالی پن پھر سانس لینے کے دوران ایسے چبھتا ھے کہ گویا جسم سے روح تک نچوڑ لے گا۔۔۔۔۔۔* 🥀 *وقت صرف آپکو اپنی اذیت کو مسکراہٹ میں چھپانا سکھاتا ھے۔ خود کو فریب دینا سکھاتا ھےوقت کسی زخم کی کوئی بھر پائی نہی کرتا*💔🙂" image uploaded on May 7, 2020, 1:07 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*✍🏻دل کے زخم😔*وقت ہر زخم کا مرہم ہوتا ھے۔ جھوٹ کہتے ہیں سب دوسرے کو دلاسہ دینے کے ساتھ ساتھ خود کو فریب دے رھے ہوتے ہیں۔*
🥀
 *دل کے زخم وقت گزرنے کے ساتھ ناسور بن جاتے ہیں دیمک کی طرح سکون کو چاٹ جاتے ہیں۔ سینے میں ایک خلا چھوڑ جاتے ہیں اور  یہ خالی پن پھر سانس لینے کے دوران ایسے چبھتا ھے کہ گویا جسم سے روح تک نچوڑ لے گا۔۔۔۔۔۔*
🥀
*وقت صرف آپکو اپنی اذیت کو مسکراہٹ میں چھپانا سکھاتا ھے۔ خود کو فریب دینا سکھاتا ھےوقت کسی زخم کی کوئی بھر پائی نہی کرتا*💔🙂
M  : *✍🏻دل کے زخم😔*وقت ہر زخم کا مرہم ہوتا ھے۔ جھوٹ کہتے ہیں سب دوسرے کو دلاسہ - 
More images by MsC: