"تیرے" ہاتھ " بناوں پنسل سے
پھر" ہاتھ " پہ تیرے ہاتھ رکھوں،
کچھ" الٹا سیدھا" فرض کروں
کچھ" سیدھا الٹا " ہو جائے،،،
میں " آہ " لکھوں تو ہائے کرے
بےچین لکھوں"بےچین" ہو تو،،
پھر میں بےچین کا" ب" کاٹوں
تجھے " چین" زرا سا ہو جائے،،
ابھی"ع" لکھوں تو سوچے مجھے
پھر "ش"لکھوں تیری نیند اڑے،،
جب"ق" لکھوں تجھے کچھ کچھ ہو
میں"عشق" لکھوں تجھے ہو جائے" image uploaded on May 7, 2020, 7:34 a.m. | Damadam