"مئی 2020) حکومت نے اسکول اور تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اسکول اور تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رکھنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام بورڈز کے امتحان منسوخ کردیئے ہیں۔ نویں، دسویں، گیارہویں، بارہویں جماعت کے طلبہ کو سابقہ نتائج پر اگلی کلاسز میں ترقی دی جائے گی۔" image uploaded on May 7, 2020, 1:45 p.m. | Damadam