"انسان کو ہمیشہ اس کی تقدیر ملتی ہے مگر اس تقدیر تک انسان کو چل کر جانا پڑتاہے*
پریشانی کی بات یہ نہیں ہے کہ آپ کے ارد گرد ناکامی کا اندھیرا چھا جائے ۔پریشانی کی بات یہ ہے کہ آپ کے اندر مایوسی کا اندھیرا چھا جائے" image uploaded on May 7, 2020, 7:12 p.m. | Damadam