"صرف رنگوں سے متاثر نہیں ہوتی دنیا کتنے احساس سمیٹے تو یہ تصویر بنی اتنا آسان کہاں ہوتا ہے منزل کا سفر اپنے خوابوں کو جلایا تبھی تعبیر بنی 💔" image uploaded on May 7, 2020, 9:04 p.m. | Damadam
Damadam.pk
صرف  رنگوں سے متاثر نہیں ہوتی دنیا 
کتنے احساس   سمیٹے  تو یہ تصویر بنی 

اتنا  آسان  کہاں ہوتا ہے  منزل کا  سفر 
اپنے  خوابوں کو  جلایا  تبھی  تعبیر  بنی 
💔
F  : صرف رنگوں سے متاثر نہیں ہوتی دنیا کتنے احساس سمیٹے تو یہ تصویر بنی  - 
More images by Fizakhattak: