"اردو زبان کا ایک قاعدہ ہے کہ جب " خ" کے فورا بعد "و" آتا ہے تو "و" سائلنٹ ہو جاتا ہے۔ جیسے:خواہش، خواندہ، خواہ مخواہ، خواب، خواجہ وغیرہ ، لیکن یہی "و"۔ "خ" کے بعد *خواتین* " میں آیا تو قطعا خاموش نہیں رہ سکتا۔۔۔۔۔۔ 🤓🤓😂😂😂" image uploaded on May 7, 2020, 9:24 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Funny joke
M  : اردو زبان کا ایک قاعدہ ہے کہ جب " خ" کے فورا بعد "و" آتا ہے تو "و" سائلنٹ ہو - 
More images by MsC: