"مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں زہر جیسی کچھ دوائیں چاہییں پوچھتی ہیں آپ، آپ اچھے تو ہیں جی میں اچھا ہوں ، دعائیں چاہییں" image uploaded on May 8, 2020, 7:37 a.m. | Damadam
Damadam.pk
مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہییں

پوچھتی ہیں آپ، آپ اچھے تو ہیں
جی میں اچھا ہوں ، دعائیں چاہییں
N  : مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں زہر جیسی کچھ دوائیں چاہییں پوچھتی ہیں آپ، آپ - 
More images by NizAmANi22: