"چاہتے بہت ہیں ہم مگر چرچا نہیں کرتے ، دوستی اسی سے کرتے ہیں جو بدنام نہیں کرتے ، ہزاروں مل جاتے ہیں ملنے والے ، اور بچھڑ جاتے ہیں بچھڑ جانے والے ، ہم اسی سے وفا کرتے ہیں ، جو بے وفائی نہیں کرتے ،" image uploaded on May 8, 2020, 10:28 a.m. | Damadam
Damadam.pk
چاہتے بہت ہیں ہم مگر چرچا نہیں کرتے ،
دوستی اسی سے کرتے ہیں جو بدنام نہیں کرتے ،

ہزاروں مل جاتے ہیں ملنے والے ،
اور بچھڑ جاتے ہیں بچھڑ جانے والے ،

ہم اسی سے وفا کرتے ہیں ،
جو بے وفائی نہیں کرتے ،
T  : چاہتے بہت ہیں ہم مگر چرچا نہیں کرتے ، دوستی اسی سے کرتے ہیں جو بدنام نہیں - 
More images by Tera-Yaar-Hoon-Main: