"مجھے اس کو بتانا ہے 💞
کہ اس کی مسکراہٹ پر 😊
میں دنیا وار سکتی ہوں 💕
اس کی اک آہٹ پر 💫
میں جیون ہار سکتی ہوں 🔥
مجھے اس سے محبت ہے 😍
مجھے عشق بھی ہے اس سے 💖
عجیب پاگل سا لڑکا ہے 💥
عجیب پاگل سی میں بھی ہوں ✨" image uploaded on May 8, 2020, 3:56 p.m. | Damadam